🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4438. قيل لبني إسرائيل {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّداً، وَقُولُوا حِطَّةٌ} فبدلوا فدخلوا ....
بنی اسرائیل سے کہا گیا: دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4430
«قيل لبني إسرائيل {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّداً، وَقُولُوا حِطَّةٌ} فبدلوا فدخلوا يزحفون على أستاههم وقالوا: حبة في شعيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی اسرائیل سے کہا گیا: ”دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو جاؤ اور کہو: حطّہ (ہمارے گناہ معاف فرما)“ تو انہوں نے (حکم کو) بدل دیا اور اپنے سرینوں کے بل رینگتے ہوئے داخل ہوئے اور کہا: دانہ جو کے اندر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4430]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2123.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4430 in Urdu