الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4487. كفى إثما أن تحبس عمن تملك قوته
یہ گناہ کے لیے کافی ہے کہ تم اسے (نان ....
حدیث نمبر: 4479
«كفى إثما أن تحبس عمن تملك قوته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ گناہ کے لیے کافی ہے کہ تم اسے (نان و نفقہ) روک لو جس کی خوراک کے تم مالک ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4479]
”یہ گناہ کے لیے کافی ہے کہ تم اسے (نان و نفقہ) روک لو جس کی خوراک کے تم مالک ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4479]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4479 in Urdu