الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4565. كل معروف صدقة وإن من المعروف أن تلقى أخاك ووجهك ....
ہر نیکی صدقہ ہے، اور نیکی میں سے یہ بھی ....
حدیث نمبر: 4557
«كل معروف صدقة وإن من المعروف أن تلقى أخاك ووجهك إليه منبسط وأن تصب من دلوك في إناء جارك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نیکی صدقہ ہے، اور نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے بھائی سے کھلے چہرے کے ساتھ ملو، اور یہ کہ تم اپنے ڈول میں سے پانی اپنے پڑوسی کے برتن میں انڈیل دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4557]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت ك] عن جابر. الترغيب 3/264: خد.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4557 in Urdu