الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4567. كل مولود يولد على الفطرة حتى يعرب عنه لسانه فأبواه ....
ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے یہاں تک ....
حدیث نمبر: 4559
«كل مولود يولد على الفطرة حتى يعرب عنه لسانه فأبواه يهودانه أو ينصرانه أو يمجسانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کی زبان صاف بولنے لگے، پھر اس کے والدین اسے یہودی، عیسائی یا مجوسی بنا دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4559]
”ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کی زبان صاف بولنے لگے، پھر اس کے والدین اسے یہودی، عیسائی یا مجوسی بنا دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4559]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع طب] عن الأسود بن سريع. الصحيحة 402.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4559 in Urdu