🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4588. كن ورعا تكن أعبد الناس وكن قنعا تكن أشكر الناس ....
پرہیزگار بن جاؤ، تم لوگوں میں سب سے بڑے عبادت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4580
«كن ورعا تكن أعبد الناس وكن قنعا تكن أشكر الناس وأحب للناس ما تحب لنفسك تكن مؤمنا وأحسن مجأورة من جأورك تكن مسلما وأقل الضحك فإن كثرة الضحك تميت القلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پرہیزگار بن جاؤ، تم لوگوں میں سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ گے، قناعت اختیار کرو، تم لوگوں میں سب سے زیادہ شکر گزار بن جاؤ گے، اور لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو، تم مومن بن جاؤ گے، اور اپنے پڑوسی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو، تم مسلمان بن جاؤ گے، اور کم ہنسو، کیونکہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4580]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 930ك الخرائطي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4580 in Urdu