الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4725. كان إذا دخل بيته بدأ بالسواك
جب آپ ﷺ اپنے گھر میں داخل ہوتے تو سب ....
حدیث نمبر: 4717
«كان إذا دخل بيته بدأ بالسواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں داخل ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4717]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں داخل ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4717]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن هـ] عن عائشة. مختصر مسلم 123، صحيح أبي داود 41، الإرواء 72.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4717 in Urdu