الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4737. كان إذا رفأ الإنسان إذا تزوج قال: بارك الله لك، ....
جب آپ ﷺ کسی شادی کرنے والے کو مبارکباد دیتے ....
حدیث نمبر: 4729
"كان إذا رفأ الإنسان إذا تزوج قال: بارك الله لك، وبارك عليك وجمع بينكما في خير"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی شادی کرنے والے کو مبارکباد دیتے تو فرماتے: اللہ تجھے برکت دے، تجھ پر برکت نازل فرمائے اور تم دونوں کو خیر کے ساتھ اکٹھا رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4729]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 ك] عن أبي هريرة. الكلم 206، آداب الزفاف 96.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4729 in Urdu