الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4759. كان إذا طاف بالبيت استلم الحجر والركن في كل طواف
جب آپ ﷺ خانہ کعبہ کا طواف فرماتے تو ہر ....
حدیث نمبر: 4751
«كان إذا طاف بالبيت استلم الحجر والركن في كل طواف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ کا طواف فرماتے تو ہر چکر میں حجرِ اسود اور رکنِ یمانی کا استلام فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4751]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم خانہ کعبہ کا طواف فرماتے تو ہر چکر میں حجرِ اسود اور رکنِ یمانی کا استلام فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن ابن عمر. الصحيحة 2078: حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4751 in Urdu