الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4785. كان إذا كربه أمر قال: يا حي يا قيوم برحمتك ....
جب کوئی معاملہ آپ ﷺ کو پریشان کرتا تو آپ ....
حدیث نمبر: 4777
«كان إذا كربه أمر قال: يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب کوئی معاملہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پریشان کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: اے زندہ! اے قائم رکھنے والے! میں تیری رحمت کا سہارا مانگتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4777]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أنس. الكلم 118.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4777 in Urdu