الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4838. كان له خرقة يتنشف بها بعد الوضوء
آپ ﷺ کے پاس ایک تولیہ تھا جس سے آپ ....
حدیث نمبر: 4830
«كان له خرقة يتنشف بها بعد الوضوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک تولیہ تھا جس سے آپ وضو کے بعد اپنے آپ کو خشک کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4830]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک تولیہ تھا جس سے آپ وضو کے بعد اپنے آپ کو خشک کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4830]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت ك] عن عائشة. الصحيحة 2099: عد، هق - عائشة. ت، هق - معاذ، هق - أنس.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4830 in Urdu