الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4858. كان لا يدفع عنه الناس ولا يضربوا عنه
آپ ﷺ کے قریب آنے والے لوگوں کو نہ دھکیلا ....
حدیث نمبر: 4850
«كان لا يدفع عنه الناس ولا يضربوا عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب آنے والے لوگوں کو نہ دھکیلا جاتا تھا اور نہ انہیں مارا جاتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4850]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب آنے والے لوگوں کو نہ دھکیلا جاتا تھا اور نہ انہیں مارا جاتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4850]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 2107: حم، د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4850 in Urdu