الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4874. كان لا يقرأ القرآن في أقل من ثلاث
آپ ﷺ قرآن مجید کو تین دن سے کم میں ....
حدیث نمبر: 4866
«كان لا يقرأ القرآن في أقل من ثلاث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کو تین دن سے کم میں ختم نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4866]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کو تین دن سے کم میں ختم نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4866]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن سعد] عن عائشة. صفة الصلاة 100.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4866 in Urdu