الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4921. كان يجلس إذا صعد المنبر حتى يفرغ المؤذن ثم يقوم ....
آپ ﷺ جب منبر پر چڑھتے تو بیٹھ جاتے یہاں ....
حدیث نمبر: 4913
«كان يجلس إذا صعد المنبر حتى يفرغ المؤذن ثم يقوم فيخطب ثم يجلس فلا يتكلم ثم يقوم فيخطب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پر چڑھتے تو بیٹھ جاتے یہاں تک کہ مؤذن اذان سے فارغ ہو جاتا، پھر آپ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے، پھر بیٹھ جاتے اور کوئی بات نہ کرتے، پھر کھڑے ہو کر دوبارہ خطبہ دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4913]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 1002.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4913 in Urdu