الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4934. كان يحتجم على هامته وبين كتفيه ويقول: من أهراق من ....
آپ ﷺ اپنے سر اور کندھوں کے درمیان پچھنے لگواتے ....
حدیث نمبر: 4926
«كان يحتجم على هامته وبين كتفيه ويقول: من أهراق من هذه الدماء فلا يضره أن لا يتدأوى بشيء لشيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر اور کندھوں کے درمیان پچھنے لگواتے اور فرماتے: جو شخص اس طرح پچھنوں کے ذریعے خون نکلوا لے تو اسے کسی اور دوا کے بغیر بھی کوئی نقصان نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4926]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ] عن أبي كبشة. المشكاة 4542.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4926 in Urdu