الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4959. كان يستعذب له الماء من بيوت السقيا; وفي لفظ: يستسقى ....
آپ ﷺ کے لیے سقیا کے گھروں سے میٹھا پانی ....
حدیث نمبر: 4951
«كان يستعذب له الماء من بيوت السقيا; وفي لفظ: يستسقى له الماء العذب من بئر السقيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے سقیا کے گھروں سے میٹھا پانی لایا جاتا؛ ایک روایت میں ہے: آپ کے لیے بئرِ سقیا سے میٹھا پانی منگوایا جاتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4951]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن عائشة. المشكاة 4284.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4951 in Urdu