الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4992. كان يعجبه العراجين أن يمسكها بيده
آپ ﷺ کو یہ پسند تھا کہ کھجور کی خشک ....
حدیث نمبر: 4984
«كان يعجبه العراجين أن يمسكها بيده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ پسند تھا کہ کھجور کی خشک شاخ اپنے ہاتھ میں رکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4984]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ پسند تھا کہ کھجور کی خشک شاخ اپنے ہاتھ میں رکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4984]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 499.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4984 in Urdu