الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4995. كان يعجبه أن يلقى العدوعند زوال الشمس
آپ ﷺ کو یہ پسند تھا کہ دشمن سے سورج ....
حدیث نمبر: 4987
«كان يعجبه أن يلقى العدوعند زوال الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ پسند تھا کہ دشمن سے سورج ڈھلنے کے وقت مقابلہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4987]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ پسند تھا کہ دشمن سے سورج ڈھلنے کے وقت مقابلہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4987]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي أوفى. الصحيحة 2126.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4987 in Urdu