الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5026. كان ينام حتى ينفخ ثم يقوم فيصلي ولا يتوضأ
آپ ﷺ اس طرح سوتے کہ خراٹے لینے لگتے، پھر ....
حدیث نمبر: 5018
«كان ينام حتى ينفخ ثم يقوم فيصلي ولا يتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح سوتے کہ خراٹے لینے لگتے، پھر اٹھ کر نماز پڑھ لیتے اور نیا وضو نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 5018]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح سوتے کہ خراٹے لینے لگتے، پھر اٹھ کر نماز پڑھ لیتے اور نیا وضو نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 5018]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن عائشة. ق - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5018 in Urdu