الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5163. لك بها يوم القيامة سبعمائة ناقة كلها مخطومة
تمہیں اس کے بدلے قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ....
حدیث نمبر: 5155
«لك بها يوم القيامة سبعمائة ناقة كلها مخطومة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہیں اس کے بدلے قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ملیں گی، وہ سب نکیل والی ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5155]
”تمہیں اس کے بدلے قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ملیں گی، وہ سب نکیل والی ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5155]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 1100.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5155 in Urdu