الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5191. للصائم فرحتان فرحة حين يفطر وفرحة حين يلقى ربه
روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی جب ....
حدیث نمبر: 5183
«للصائم فرحتان فرحة حين يفطر وفرحة حين يلقى ربه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی جب وہ افطار کرتا ہے اور دوسری خوشی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5183]
”روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی جب وہ افطار کرتا ہے اور دوسری خوشی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5183]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 968: حم، م، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5183 in Urdu