الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5276. لو دعيت إلى ذراع أو كراع لأجبت ولو أهدي إلي ....
اگر مجھے بکری کی اگلی ران یا پائے پر دعوت ....
حدیث نمبر: 5268
«لو دعيت إلى ذراع أو كراع لأجبت ولو أهدي إلي ذراع أو كراع لقبلت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے بکری کی اگلی ران یا پائے پر دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا، اور اگر مجھے اگلی ران یا پائے کا تحفہ دیا جائے تو میں قبول کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5268]
”اگر مجھے بکری کی اگلی ران یا پائے پر دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا، اور اگر مجھے اگلی ران یا پائے کا تحفہ دیا جائے تو میں قبول کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5268]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. خ: هبة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5268 in Urdu