الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5287. لوكان أسامة جارية لكسوته وحليته حتى أنفقه
اگر اسامہ لڑکی ہوتے تو میں انہیں کپڑے پہناتی اور ....
حدیث نمبر: 5279
«لوكان أسامة جارية لكسوته وحليته حتى أنفقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر اسامہ لڑکی ہوتے تو میں انہیں کپڑے پہناتا اور زیور پہناتا یہاں تک کہ انہیں (نکاح کے لیے) مرغوب بنا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5279]
”اگر اسامہ لڑکی ہوتے تو میں انہیں کپڑے پہناتا اور زیور پہناتا یہاں تک کہ انہیں (نکاح کے لیے) مرغوب بنا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5279]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5279 in Urdu