الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5291. لوكان المطعم بن عدي حيا ثم كلمني في هؤلاء النتنى ....
اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتے اور ان بدبودار لوگوں ....
حدیث نمبر: 5283
«لوكان المطعم بن عدي حيا ثم كلمني في هؤلاء النتنى لأطلقتهم له» - يعني أسارى بدر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتے اور ان بدبودار لوگوں (یعنی بدر کے قیدیوں) کے بارے میں مجھ سے سفارش کرتے تو میں انہیں ان کی خاطر رہا کر دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5283]
”اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتے اور ان بدبودار لوگوں (یعنی بدر کے قیدیوں) کے بارے میں مجھ سے سفارش کرتے تو میں انہیں ان کی خاطر رہا کر دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5283]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د] عن جبير بن مطعم. المشكاة 3965.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5283 in Urdu