الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5305. لوكنت متخذا من أمتي خليلا دون ربي لاتخذت أبا بكر ....
اگر میں اپنے رب کے سوا اپنی امت میں سے ....
حدیث نمبر: 5297
«لوكنت متخذا من أمتي خليلا دون ربي لاتخذت أبا بكر خليلا ولكن أخي وصاحبي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر میں اپنے رب کے سوا اپنی امت میں سے کسی کو دوست بناتا تو ابوبکر کو دوست بناتا، لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5297]
”اگر میں اپنے رب کے سوا اپنی امت میں سے کسی کو دوست بناتا تو ابوبکر کو دوست بناتا، لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5297]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن ابن الزبير [خ] عن ابن عباس. فقه السيرة 193.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5297 in Urdu