الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5310. لو لم تكله لأكلتم منه ولقام بكم
اگر تم اسے (اللہ کے سپرد کرکے) نہ چھوڑتے تو ....
حدیث نمبر: 5302
«لو لم تكله لأكلتم منه ولقام بكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم اسے نہ ماپتے تو تم اس میں سے کھاتے رہتے اور وہ تمہارے لیے باقی رہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5302]
”اگر تم اسے نہ ماپتے تو تم اس میں سے کھاتے رہتے اور وہ تمہارے لیے باقی رہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5302]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. مختصر مسلم 1531.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5302 in Urdu