الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5317. لولا أخشى أنها من الصدقة لأكلتها
اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقے کی ....
حدیث نمبر: 5309
«لولا أخشى أنها من الصدقة لأكلتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقے کی ہے تو میں اسے کھا لیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5309]
”اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقے کی ہے تو میں اسے کھا لیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5309]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أنس. المشكاة 1821.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5309 in Urdu