الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5335. لولا أن قومك حديثوعهد بجاهلية لأنفقت كنز الكعبة في سبيل ....
اگر تمہاری قوم جاہلیت سے نئی نئی نکلی ہوئی نہ ....
حدیث نمبر: 5327
«لولا أن قومك حديثوعهد بجاهلية لأنفقت كنز الكعبة في سبيل الله ولجعلت بابها بالأرض ولأدخلت فيها من الحجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہاری قوم جاہلیت سے نئی نئی نکلی ہوئی نہ ہوتی تو میں کعبہ کا خزانہ اللہ کی راہ میں خرچ کر دیتا، اس کا دروازہ زمین کے برابر کر دیتا اور اس میں حطیم میں سے (کچھ حصہ) شامل کر دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5327]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. الصحيحة 43.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5327 in Urdu