🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5412. ليس على رجل نذر فيما لا يملك ولعن المؤمن كقتله ....
آدمی پر اس چیز میں نذر کا حکم نہیں جس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5404
«ليس على رجل نذر فيما لا يملك ولعن المؤمن كقتله ومن قتل نفسه بشيء عذب به يوم القيامة ومن حلف بملة سوى الإسلام كاذبا فهو كما قال ومن قذف مؤمنا بكفر فهو كقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی پر اس چیز میں نذر کا حکم نہیں جس کا وہ مالک نہیں، اور مومن پر لعنت کرنا اسے قتل کرنے کے مترادف ہے، اور جو شخص کسی چیز سے اپنے آپ کو قتل کرے اسے قیامت کے دن اسی چیز سے عذاب دیا جائے گا، اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کی جھوٹی قسم کھائے تو وہ ویسا ہی ہو جائے گا جیسا اس نے کہا، اور جو کسی مومن پر کفر کی تہمت لگائے تو یہ اسے قتل کرنے کے مترادف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5404]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن ثابت بن الضحاك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5404 in Urdu