الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5574. ما أوتيكم من شيء ولا أمنعكموه إن أنا إلا خازن ....
میں تمہیں کوئی چیز نہ خود دیتا ہوں اور نہ ....
حدیث نمبر: 5566
«ما أوتيكم من شيء ولا أمنعكموه إن أنا إلا خازن أضع حيث أمرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں کوئی چیز نہ خود دیتا ہوں اور نہ تم سے روکتا ہوں، میں تو صرف خزانچی ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5566]
”میں تمہیں کوئی چیز نہ خود دیتا ہوں اور نہ تم سے روکتا ہوں، میں تو صرف خزانچی ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5566]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي هريرة. الصحيحة 2221.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5566 in Urdu