الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5898. ملعون من سأل بوجه الله وملعون من سئل بوجه الله ....
ملعون ہے وہ شخص جو اللہ کے واسطے سے سوال ....
حدیث نمبر: 5890
«ملعون من سأل بوجه الله وملعون من سئل بوجه الله ثم منع سائله ما لم يسأل هجرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ملعون ہے وہ شخص جو اللہ کے واسطے سے سوال کرے، اور ملعون ہے وہ شخص جس سے اللہ کا واسطہ دے کر سوال کیا جائے پھر وہ سائل کو محروم کر دے، جب تک کہ سائل کوئی نامناسب چیز نہ مانگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5890]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن أبي موسى. صحيح الترغيب 844، الصحيحة 2290: الدولابي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5890 in Urdu