الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5916. من الكبائر شتم الرجل والديه: يسب أبا الرجل فيسب أباه ....
بڑے گناہوں میں سے یہ بھی ہے کہ آدمی اپنے ....
حدیث نمبر: 5908
«من الكبائر شتم الرجل والديه: يسب أبا الرجل فيسب أباه ويسب أمه فيسب أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بڑے گناہوں میں سے یہ بھی ہے کہ آدمی اپنے والدین کو گالی دے، اس طرح کہ وہ کسی دوسرے کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے، اور وہ کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5908]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن ابن عمرو. الترغيب 1/22: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5908 in Urdu