🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5967. من أحب أن يسأل عن شيء فليسأل عنه فوالله لا ....
جو شخص کسی چیز کے بارے میں پوچھنا چاہے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5959
"من أحب أن يسأل عن شيء فليسأل عنه فوالله لا تسألوني عن شيء إلا أخبرتكم به ما دمت في مقامي هذا والذي نفسي بيده لقد عرضت على الجنة والنار آنفا في عرض هذا الحائط وأنا أصلي فلم أر كاليوم في الخير والشر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی چیز کے بارے میں پوچھنا چاہے تو وہ پوچھ لے، اللہ کی قسم! تم مجھ سے جس چیز کے بارے میں بھی پوچھو گے میں تمہیں اس کے بارے میں بتاؤں گا جب تک میں اپنی اس جگہ پر موجود ہوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، ابھی ابھی نماز پڑھتے ہوئے مجھ پر جنت اور جہنم اس دیوار کے سامنے پیش کی گئی ہیں، میں نے آج جیسا بھلائی اور برائی کا منظر کبھی نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5959]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أنس. جزء الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5959 in Urdu