الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5998. من ادعى ما ليس له فليس منا وليتبوأ مقعده من ....
جو شخص کسی ایسی چیز کا دعویٰ کرے جو اس ....
حدیث نمبر: 5990
«من ادعى ما ليس له فليس منا وليتبوأ مقعده من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی ایسی چیز کا دعویٰ کرے جو اس کی نہیں تو وہ ہم میں سے نہیں، اور وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5990]
”جو شخص کسی ایسی چیز کا دعویٰ کرے جو اس کی نہیں تو وہ ہم میں سے نہیں، اور وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5990]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي ذر. م 1/57.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5990 in Urdu