الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6005. من أدرك معنا هذه الصلاة: صلاة الغداة وقد أتى عرفات ....
جو شخص ہمارے ساتھ یہ نماز، یعنی فجر کی نماز ....
حدیث نمبر: 5997
«من أدرك معنا هذه الصلاة: صلاة الغداة وقد أتى عرفات قبل ذلك ليلا أو نهارا فقد قضى تفثه وتم حجه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ہمارے ساتھ یہ نماز، یعنی فجر کی نماز پا لے، اور اس سے پہلے وہ رات یا دن میں عرفات آ چکا ہو تو اس نے اپنی تکمیل کر لی اور اس کا حج مکمل ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5997]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن ك] عن عروة بن مضرس. الإرواء 1066.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5997 in Urdu