🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
603. إذا سقطت لقمة أحدكم فليمط ما بها من الأذى وليأكلها ....
جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 602
«إذا سقطت لقمة أحدكم فليمط ما بها من الأذى وليأكلها ولا يدعها للشيطان ولا يمسح يده بالمنديل حتى يلعقها أو يلعقها فإنه لا يدري في أي طعامه البركة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اسے چاہیے کہ اس پر لگی ہوئی گندگی کو دور کر دے اور اسے کھا لے، اور اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے۔ نیز وہ اپنے ہاتھ کو تولیے (یا رومال) سے اس وقت تک صاف نہ کرے جب تک کہ وہ اپنی انگلیوں کو چاٹ نہ لے یا (اپنی بیوی وغیرہ کو) چٹوا نہ دے، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں برکت رکھی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 602]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن هـ] عن جابر. الإرواء 1970.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 602M
[إذا سقى الرجل امرأته الماء أجر]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنی بیوی کو پانی پلاتا ہے تو اسے اس پر بھی ثواب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 602M]
تخریج الحدیث: «(..... ...) [تخ طب] عن العرباض. الضعيفة 2651: حم العقيلي.»


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 602 in Urdu