الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6086. من اقتنى كلبا إلا كلب ماشية أو ضاريا نقص من ....
جو شخص مویشیوں یا شکار کے کتے کے سوا کوئی ....
حدیث نمبر: 6077
«من اقتنى كلبا إلا كلب ماشية أو ضاريا نقص من عمله كل يوم قيراطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مویشیوں یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو اس کے عمل میں سے ہر روز دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6077]
”جو شخص مویشیوں یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو اس کے عمل میں سے ہر روز دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6077]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1243.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6077 in Urdu