الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6108. من أمركم من الولاة بمعصية فلا تطيعوه
حکمرانوں میں سے جو کوئی تمہیں گناہ کا حکم دے ....
حدیث نمبر: 6099
«من أمركم من الولاة بمعصية فلا تطيعوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حکمرانوں میں سے جو کوئی تمہیں گناہ کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6099]
”حکمرانوں میں سے جو کوئی تمہیں گناہ کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6099]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 2324: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6099 in Urdu