الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6224. من حلف في قطيعة رحم أو فيما لا يصلح فبره ....
جو شخص قطع رحمی پر یا کسی ایسی بات پر ....
حدیث نمبر: 6215
«من حلف في قطيعة رحم أو فيما لا يصلح فبره أن لا يتم على ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قطع رحمی پر یا کسی ایسی بات پر قسم کھائے جو درست نہ ہو تو اس کی نیکی اسی میں ہے کہ وہ اسے پورا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6215]
”جو شخص قطع رحمی پر یا کسی ایسی بات پر قسم کھائے جو درست نہ ہو تو اس کی نیکی اسی میں ہے کہ وہ اسے پورا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6215]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عائشة. الصحيحة 2234: الطحاوي - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6215 in Urdu