الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6388. من طاف بالبيت سبعا وصلى ركعتين كان كعتق رقبة
جس نے بیت اللہ کا سات چکروں کا طواف کیا ....
حدیث نمبر: 6379
«من طاف بالبيت سبعا وصلى ركعتين كان كعتق رقبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے بیت اللہ کا سات چکروں کا طواف کیا اور دو رکعتیں پڑھیں تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6379]
”جس نے بیت اللہ کا سات چکروں کا طواف کیا اور دو رکعتیں پڑھیں تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6379]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عمر. الترغيب 2/122.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6379 in Urdu