🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6414. من غسل يوم الجمعة واغتسل ثم بكر وابتكر ومشى ولم ....
جس نے جمعہ کے دن سر دھویا اور غسل کیا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6405
«من غسل يوم الجمعة واغتسل ثم بكر وابتكر ومشى ولم يركب ودنا من الإمام واستمع وأنصت ولم يلغ كان له بكل خطوة يخطوها من بيته إلى المسجد عمل سنة أجر صيامها وقيامها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے جمعہ کے دن سر دھویا اور غسل کیا، پھر جلدی گیا اور سب سے پہلے پہنچا، پیدل گیا سوار ہو کر نہیں گیا، امام کے قریب بیٹھا، غور سے سنا اور خاموش رہا اور کوئی لغو بات نہ کی، تو اس کے گھر سے مسجد تک اٹھائے گئے ہر قدم کے بدلے اسے ایک سال کے روزے اور اس کے قیام کا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6405]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم 4 حب ك] عن أوس بن أوس. صحيح أبي داود 372، صحيح الترغيب 690.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6405 in Urdu