الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6416. من غشنا فليس منا
جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔
حدیث نمبر: 6407
«من غشنا فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6407]
”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6407]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي الحمراء. الإرواء 1319، أحاديث البيوع: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6407 in Urdu