الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6444. من قال: لا إله إلا الله وحده لا شريك له ....
جس نے دس بار کہا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ ....
حدیث نمبر: 6435
"من قال: لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير عشرا كان كمن أعتق رقبة من ولد إسماعيل"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دس بار کہا: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے، تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے)، تو وہ ایسا ہے جیسے اس نے اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ایک غلام آزاد کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6435]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت ن] عن أبي أيوب ولفظ [ت] :1 كانت له عدل أربع رقاب من ولد إسماعيل" .»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6435 in Urdu