الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6477. من قرأ بمائة آية في ليلة كتب له قنوت ليلة
جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں اس کے لیے ....
حدیث نمبر: 6468
«من قرأ بمائة آية في ليلة كتب له قنوت ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں اس کے لیے ایک رات کے قیام کا ثواب لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6468]
”جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں اس کے لیے ایک رات کے قیام کا ثواب لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6468]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن تميم. الصحيحة 644.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6468 in Urdu