🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6566. من ملك ذا رحم محرم فهو حر
جس کی ملکیت میں کوئی محرم رشتہ دار آ جائے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6557
«من ملك ذا رحم محرم فهو حر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی ملکیت میں کوئی محرم رشتہ دار آ جائے تو وہ آزاد ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6557]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت هـ ك] عن سمرة. الإرواء 1746.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6557 in Urdu