الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6575. من نزلت به فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته ومن ....
جس پر کوئی حاجت آ پڑے اور وہ اسے لوگوں ....
حدیث نمبر: 6566
"من نزلت به فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته ومن نزلت به فاقة فأنزلها بالله فيوشك الله له برزق عاجل أو آجل"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس پر کوئی حاجت آ پڑے اور وہ اسے لوگوں کے سامنے پیش کرے تو اس کی حاجت پوری نہیں ہوگی، اور جس پر کوئی حاجت آ پڑے اور وہ اسے اللہ کے سامنے پیش کرے تو اللہ تعالیٰ عنقریب اسے جلد یا بدیر رزق عطا فرما دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6566]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب و273 831: حم، د، طب، ك، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6566 in Urdu