الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6643. موضع الإزار إلى أنصاف الساقين والعضلة فإن أبيت فأسفل فإن ....
تہبند کی جگہ پنڈلیوں کے وسط اور پنڈلی کے گوشت ....
حدیث نمبر: 6634
«موضع الإزار إلى أنصاف الساقين والعضلة فإن أبيت فأسفل فإن أبيت فمن وراء الساق ولا حق للكعبين في الإزار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تہبند کی جگہ پنڈلیوں کے وسط اور پنڈلی کے گوشت تک ہے، اگر تم نہ مانو تو اس سے نیچے تک، اور اگر پھر بھی نہ مانو تو پنڈلی کے پیچھے تک، لیکن ٹخنوں کا تہبند میں کوئی حق نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6634]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن حذيفة. الصحيحة 2366: حم، ت، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6634 in Urdu