🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6759. نحن أحق بالشك من إبراهيم إذ قال: {رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ ....
ہم شک کرنے میں ابراہیم علیہ السلام سے زیادہ حقدار ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6750
«نحن أحق بالشك من إبراهيم إذ قال: {رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِي الْمَوْتَى قَالَ أولَمْ تُؤْمِنْ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي} ويرحم الله لوطا لقد كان يأوي إلى ركن شديد ولو لبثت في السجن طول ما لبث يوسف لأجبت الداعي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم شک کرنے میں ابراہیم علیہ السلام سے زیادہ حقدار ہیں، جب انہوں نے کہا: اے میرے رب! مجھے دکھا کہ تو مردوں کو کیسے زندہ کرتا ہے؟ اللہ نے فرمایا: کیا تجھے یقین نہیں؟ انہوں نے عرض کیا: کیوں نہیں! لیکن تاکہ میرا دل مطمئن ہو جائے۔ اور اللہ لوط علیہ السلام پر رحم فرمائے، وہ تو ایک زبردست سہارے کی پناہ میں تھے، اور اگر میں اتنی مدت قید میں رہتا جتنی یوسف علیہ السلام رہے تو میں بلانے والے کی بات فوراً مان لیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6750]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1608، الصحيحة 1867.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6750 in Urdu