🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
703. إذا فزع أحدكم من النوم فليقل: أعوذ بكلمات الله التامة ....
جب تم میں سے کوئی شخص نیند میں ڈر کر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 701
«إذا فزع أحدكم من النوم فليقل: أعوذ بكلمات الله التامة من غضبه وعقابه وشر عباده ومن همزات الشياطين وأن يحضرون فإنها لن تضره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نیند میں ڈر کر گھبرا جائے تو اسے چاہیے کہ وہ کہے: «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ» (میں اللہ کے غضب، اس کے عذاب، اس کے بندوں کے شر، اور شیاطین کے وسوسوں اور ان کے میرے پاس حاضر ہونے سے اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں)، تو یقیناً وہ (خواب یا ڈر) اسے ہرگز کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 701]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن ابن عمرو. المشكاة 2477، الكلم 48: د.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 701 in Urdu