🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7034. هل أنتم تاركوا لي أمرائي؟ لكم صفوة أمرهم وعليهم كدره
کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7024
«هل أنتم تاركوا لي أمرائي؟ لكم صفوة أمرهم وعليهم كدره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ ان کے کام کا نتھرا ہوا حصہ تمہارے لیے ہے اور اس کا میلا حصہ ان پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7024]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عوف بن مالك. الإرواء 1211.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7024 in Urdu