الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7097. * ... يا أيها الناس من آذى عمي فقد آذاني ....
۔۔۔ اے لوگو! جس نے میرے چچا کو تکلیف دی ....
حدیث نمبر: 7087
« [*» ... يا أيها الناس من آذى عمي فقد آذاني فإنما عم الرجل صنو أبيه]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”۔۔۔ اے لوگو! جس نے میرے چچا کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، کیونکہ آدمی کا چچا اس کے باپ ہی کی طرح ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7087]
”۔۔۔ اے لوگو! جس نے میرے چچا کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، کیونکہ آدمی کا چچا اس کے باپ ہی کی طرح ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7087]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن عبد المطلب بن ربيعة [ك] عن العباس" . المشكاة 6147.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7087 in Urdu